طلبہ کی موجیں ، سکولوں میں چھٹیاں دینے کی تجویز آ گئی 

طلبہ کی موجیں ، سکولوں میں چھٹیاں دینے کی تجویز آ گئی 
طلبہ کی موجیں ، سکولوں میں چھٹیاں دینے کی تجویز آ گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے سموگ کی روک تھام کیلئے مصنوعی بارش کی تیاریاں شروع کر دی ہیں جبکہ سکولوں میں چھٹیاں دینے کی بھی تجویز ہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع وزارت خزانہ سے کہاہے کہ مصنوعی بارش پر 35 کروڑ روپے تک خرچ آئے گا جس کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں ، مصنوعی بارش کیلئے محکمہ موسمیات اور محکمہ ماحولیات کا کردار ہے ، آلودگی بڑھنے سے سکولوں میں بچوں کو چھٹیاں دینے کی تجویز پر بھی غور کیا جارہاہے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -