قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی
قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی
سورس: سکرین گریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی سے 26ویں آئینی ترمیم کی دو تہائی اکثریت سے منظوری کے بعد سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی اسمبلی کا  اجلاس منگل کی شام 5 بجے تک  ملتوی کردیا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل  چیئرمین سینیٹ  یوسف رضا گیلانی کی جانب سے سینیٹ کا اجلاس منگل 22 اکتوبر کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا تھا ۔