بھارت اور اسرائیل کے سوا ڈبلیو ٹی او ارکان کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کی پیشکش کی ہے: وزارت تجارت

بھارت اور اسرائیل کے سوا ڈبلیو ٹی او ارکان کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کی ...
بھارت اور اسرائیل کے سوا ڈبلیو ٹی او ارکان کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کی پیشکش کی ہے: وزارت تجارت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزارت تجارت نے سینیٹ کو بتایا ہے کہ بھارت اور اسرائیل کے سوا ڈبلیو ٹی او ارکان کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کی پیشکش کی ہے۔

اوور سپیڈنگ کرتے نوجوان کو پولیس اہلکار نے پیچھا کر کے پکڑ لیالیکن پھر آگے جو ہوا دیکھ کر آپ بھی کہیں گے ” سارے پولیس والے ایک سے نہیں ہوتے “
تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران جمع کرائے گئے تحریری جواب میں وزارت تجارت نے بتایا ہے کہ ڈبلیو ٹی او ارکان کوانتہائی پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کی پیشکش کی ہے اور یہ پیشکش بھارت اور اسرائیل کے سوا باقی تمام ممالک کو کی گئی ہے۔

آصف علی زرداری خودساختہ جلا وطنی ختم کر کے آج دبئی سے کراچی پہنچیں گے ، جیالے پرجوش
جواب میں کہاگیا ہے کہ ڈبلیو ٹی او کے اراکین کی تعداد 164 ہے جن میں سے 14 نئے رکن ممالک نے10 سال میں پاکستان کوایم ایف این کا درجہ دیا ہے جبکہ 10 سال میں 14 ممالک کو انتہائی پسندیدہ ممالک کا درجہ دیا گیا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -