آئی جی پنجاب کی عمرہ ادائیگی کیلئے سات روز کی رخصت منظور

آئی جی پنجاب کی عمرہ ادائیگی کیلئے سات روز کی رخصت منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کی عمرہ کی ادائیگی کیلئے سات روز کی رخصت منظور کر لی گئی۔
آئی جی پولیس عارف نواز کی 29دسمبر تک 4جنوری تک رخصت منظور کی گئی۔ عارف نواز خان کی عدم موجودگی میں سینئر ترین پولیس آفیسر امجد جاوید سلیمی قائمقام آئی جی پنجاب کے فرائض سر انجام دیں گے۔

مزید :

علاقائی -