مہر ایکسپریس کا انجن ریلوے لائن پرکھڑی ٹرالی سے ٹکراگیا،2بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی :ریلوے حکام

مہر ایکسپریس کا انجن ریلوے لائن پرکھڑی ٹرالی سے ٹکراگیا،2بوگیاں پٹڑی سے اتر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بھکر ( ما نیٹر نگ ڈیسک)پاکستان ریلوے کے مطابق راولپنڈی سے ملتان جانیوالی مہرایکسپریس کا انجن ریلوے لائن پرکھڑی ٹرالی سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ٹرین کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی ۔حادثے میں ڈرائیور سمیت متعد د مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
مہر ایکسپریس

مزید :

علاقائی -