آصف زرداری کی ٹنڈوالہ یار آمد، غلام قادر کے بنگلے میں جھولا جھولتے رہے
ٹنڈوالہ یار (ویب ڈیسک) سابق صدر ا ور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ٹنڈوالہ یار پہنچ گئے, وہ ماسک لگائے جھولا جھولتے رہے اور انہوں نے لوگوں کا حال احوال بھی دریافت کیا اور ساتھ ہی ساتھ وہ قریب آنے والے افراد کو ماسک لگانے کا بھی کہتے رہے ۔
جیو نیوز کے مطابق ٹنڈوالہ یار میں آمد کے موقع پر آصف علی زرداری غلام قادر مری کے بنگلےمیں خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔
سابق صدر مملکت، کو چیئرمن پی پی پی آصف علی زرداری انکے قریبی دوست رئیس غلام قادر مری کی دعوت پر گاؤں دریا.خان مری میں خوشگوار موڈ میں جھولا جھولتے ہوئے pic.twitter.com/TeEgag0Hso
— ???????????????????????????????????????????????????????? (@RaeesAllahbux) December 23, 2021
واضح رہے کہ آصف علی زرداری نوابشاہ،مٹیاری کے بعد ٹنڈوالہ یار پہنچے ہیں۔