جھگڑے کے بعد نصیبو لال کے شوہر کی فائرنگ

جھگڑے کے بعد نصیبو لال کے شوہر کی فائرنگ
جھگڑے کے بعد نصیبو لال کے شوہر کی فائرنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) نواحی علاقے شاہدرہ ٹاون کے علاقہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ فائرنگ معروف پاکستانی گلوکارہ نصیبو لال کے شوہر نوید نے کی ہے۔ 

پولیس کے مطابق ملزم نوید کا ایک محلے دار سے جھگڑا ہوا جس پر اس نے فائرنگ کی جبکہ واقعے کے حوالے سے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ 

مزید :

جرم و انصاف -