صاف دیہات پروگرام سے دیہی علاقوں میں خوشگوار تبدیلی آئی ہے‘ شمیلہ اسلم

صاف دیہات پروگرام سے دیہی علاقوں میں خوشگوار تبدیلی آئی ہے‘ شمیلہ اسلم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وہاڑی(بیورو رپورٹ+نا مہ نگار) ممبر صو بائی اسمبلی شمیلہ اسلم نے کہا ہے کہ خادم پنجاب صا ف دیہا ت پر وگرام سے دیہی علا قو ں میں خو شگوار تبد یلی آئی ہے دیہا توں میں موجو د کو ڑا کر کٹ(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
اور دیگر فضلا ت کو تلف کر دیا گیا ہے جس سے وہاں کی فضا معطر اور پا کیزہ ہو گئی ہے اور اس سے بہت سی بیما ریو ں کے خطر ات بھی کم ہوں گے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شر یف کے وژن سے شہرو ں کے ساتھ ساتھ دیہات کے رہائشی بھی مستفید ہو رہے ہیں انہوں نے مز ید کہا کہ ہم سب کی ذمہ داری ہے ،ہم اپنے گلی ،محلو ں اور علا قے میں صفا ئی ستھرائی کے نظام کو بر قرار رکھیں کیو نکہ گند گی بہت سی بیما ریوں کو مو جب بنتی ہے اور خاص طور پر بچوں کے لئے یہ انتہائی نقصان دہ ہو تے ہیں جن دیہاتوں میں صفا ئی و ستھرائی کا کام مکمل کر لیا گیا ہے وہاں کے لو گوں کو چا ہیئے کہ وہ اس صفا ئی کو بر قر ار بھی رکھیں ۔