خانیوال؛بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، میاں بیوی اور 2بچے جاں بحق

خانیوال؛بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، میاں بیوی اور 2بچے جاں بحق
خانیوال؛بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، میاں بیوی اور 2بچے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال(ڈیلی پاکستان آن لائن)خانیوال میں بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خانیوال میں 28اڈہ پرافسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں  بس کی موٹر سائیکل کو ٹکرکے نتیجے میں میاں بیوی اور 2بچے  جاں بحق ہو گئے، پولیس کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا،بس  ڈرائیور فرارہونے میں کامیاب ہو گیا۔