خیبرایجنسی میں دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کاسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سیکیورٹی فورسز کو خیبرایجنسی میں 22 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سیکیورٹی فورسز کی ہر میدان میں کامیابی کیلئے دعا کی ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا ہےکہ سیکیورٹی فورسز کی عظمت اور قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں -