اوکاڑہ،کیری ڈبہ کی موٹر سائیکل کوٹکر، 5 افراد زخمی

اوکاڑہ،کیری ڈبہ کی موٹر سائیکل کوٹکر، 5 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اوکاڑہ (بیورورپورٹ)کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل میں تصادم بچوں اور مردوں سمیت 5 افراد زخمی زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق بنگلہ گوگیرہ کے نزدیک ٹھٹہ بیگ تھانہ کے قریب کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل میں تصادم دثہ کے نتیجے میں بچوں اور مردوں سمیت 5 افرادذوالفقار ولد خادم حسین (30 سال)، اکرام ولد محمد صادق (28سال)، پاکیزہ دختر ذوالفقار،گل نواز بہادرنگرافراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -