جعلی بھرتیاں کیس کی سماعت26مارچ تک ملتوی
لاہور ( نامہ نگار خصوصی) اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ کے رخصت پر ہونے کے باعث پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں پیشرفت نہ ہو سکی، سماعت 26 مارچ تک ملتوی ہوگئی،عدالت نے پراسکیوشن کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔
جعلی بھرتیاں