اداکارہ میر اکے پوسٹر نہ ہٹانے پر بیوی نے پستہ قد نوجوان سے طلاق لے لی

اداکارہ میر اکے پوسٹر نہ ہٹانے پر بیوی نے پستہ قد نوجوان سے طلاق لے لی
اداکارہ میر اکے پوسٹر نہ ہٹانے پر بیوی نے پستہ قد نوجوان سے طلاق لے لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوکاڑہ (ویب ڈیسک) پستہ قد نوجوان فرخ کوڈو کی شادی ڈیڑھ سال قبل ہوئی تھی۔ شادی کے روز سے ہی دلہن کو فرخ کوڈو کے گھر دیواروں پر چسپاں اداکارہ میرا کی تصویروں پر اعتراض تھا جسے وہ روز اتارنے کیلئے کہتی لیکن فرخ کوڈو کا کہنا تھا کہ میں اداکارہ میرا کے بغیرنہیں رہ سکتا۔ میرا کی تصویریں کسی صورت بھی نہیں ہٹاﺅں گا۔ بالآخر دونوں کے مابین طلاق ہوگئی۔ فرخ کوڈو کا کہنا ہے کہ وہ بچپن ہی سے اداکارہ میرا کا فین ہے، اسے بھلانا بہت مشکل ہے کاش کہ اسے بھی کسی سے سچا عشق ہوجائے۔