”مودی میں تمہیں چیلنج کرتاہوں کہ تم ۔۔۔“سینیٹر رحمان ملک نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے

”مودی میں تمہیں چیلنج کرتاہوں کہ تم ۔۔۔“سینیٹر رحمان ملک نے ایسی بات کہہ دی ...
”مودی میں تمہیں چیلنج کرتاہوں کہ تم ۔۔۔“سینیٹر رحمان ملک نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی حکومت نے اپنی کرپشن چھپانے کیلئے پاکستان کو گیڈر بھپکیاں دینا شروع کر دی ہیں جبکہ پاک فوج اور پاکستانی حکومت کی جانب سے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا گیاہے جس کے بعد انہیں سانپ سونگھ گیاہے ۔دوسری جانب اب رحمان ملک بھی میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے مودی کو چیلنج دے کر پور ی دنیا میں شرمندہ کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹر رحمان ملک نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ” مسٹر پرائم منسٹر مودی میں ٓپ کو چیلنج کرتاہوں کہ آپ میرے ساتھ سی این این پر مباحثہ کر لیں ، میں ثابت کروں گا کہ آپ دہشتگرد ، آر ایس ایس کا سپورٹر اور پاکستان مخالف سرگرمیوں ملوث ہیں ۔یہ آپ کی وہی فوج ہے جس نے چین کے ساتھ گھٹنے ٹیک دیئے تھے اور چینی فوج کے ساتھ ایک چھوٹی سی جھڑپ کا سامنا نہیں کر سکی تھی ۔“

مزید :

قومی -