پی ٹی آئی رہنما کو اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا

پی ٹی آئی رہنما کو اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا
پی ٹی آئی رہنما کو اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شوکت بسر اکو اینٹی کرپشن ونگ نے بہاولنگر طلب کرلیا ہے۔سٹی 42کے مطابق   پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اینٹی کرپشن کے ریکارڈ پر آگئے،  شوکت محمود بسرا کو اینٹی کرپشن اسٹبلیشمنٹ  نے طلب کرلیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹی کرپشن نے شوکت محمود بسرا کو اپنے دفتر طلب کیا ہے، شوکت محمود بسرا کے ساتھ ساتھ دو پٹوار یوں کو ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا ہے،شوکت محمود بسرا کو 27 ستمبر کو 9 بجے پیش ہونے کا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔