سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا

سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار ...
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات (ویب ڈیسک) سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والے شخص کو دو مسلح ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

چار باغ پولیس کے مطابق سوات کے علاقے الہ آباد کا رہائشی عمرعلی یونیورسٹی کے اندر جانے کی کوشش کر رہا تھا۔آج نیوز کے مطابق  پولیس نے مزید بتایا کہ یونیورسٹی انتظامیہ کی شکایت پر تین ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔