ظفری خان کل سے وینس تھیٹر اوکاڑہ میں پرفارم کریں گے

ظفری خان کل سے وینس تھیٹر اوکاڑہ میں پرفارم کریں گے
 ظفری خان کل سے وینس تھیٹر اوکاڑہ میں پرفارم کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) معروف کامیڈین ظفری خان کل سے وینس تھیٹر اوکاڑہ میں شروع ہونے والے نئے اسٹیج ڈرامہ ’’ویلکم ظفری خان میں پرفارم کریں گے، جہاں ان کے ساتھ دیگر اداکار بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں،ڈرامہ کی پروڈیوسر وینا ملک ہدائیت کار یونس ملک اور منتظم اعلیٰ ملک علی اور شیخ اشرف ہیں ۔ظفری خان نے کہا کہ اوکاڑہ میں میرے پرستاروں کی بہت بڑی تعداد موجود ہے ۔
،ڈرامہ کی پروڈیوسر وینا ملک کا کہناتھا کہ ہم اوکاڑہ کی عوام کو انٹرٹینمنٹ مہیا کرنے کے لئے آنے والے وقت میں نامور فنکاروں کو اوکاڑا پرفارمنس کیلئے بلوائیں گے۔

مزید :

کلچر -