حکومت عوام کی بلا تفریق خدمت پر یقین رکھتی ہے،عمر کسانہ

  حکومت عوام کی بلا تفریق خدمت پر یقین رکھتی ہے،عمر کسانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر)ترجمان پنجاب حکومت عمر کسانہ سے چیئرمین یوتھ ونگ آل پاکستان انجمن گجراں چوہدری صغیر احمدگجر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی اس موقع پر عمر کسانہ کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی نے عوام کے مسائل حل کرنے تہیہ کررکھا ہے، اس سلسلے میں تمام وسائل کو بروئے کار لارہے ہیں۔

  ، پی ٹی آئی کی حکومت بلاتفریق عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے