تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث 3بچے جاں بحق

تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث 3بچے جاں بحق
تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث 3بچے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تھرپارکر ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مٹھی سول ہسپتال میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید تین بچے زندگی کی بازی ہارگئے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع محکمہ صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ غذائی قلت کے باعث رواں ماہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 44ہوگئی ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سال غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مجموعی طور پر 382بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔