قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش, شاہد آفریدی نانا بن گئے

قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش, شاہد آفریدی نانا بن ...
قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش, شاہد آفریدی نانا بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی اور ان کے بیٹے کا نام "علی یار" رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی نانا بن گئے ہیں، ان کی بیٹی کی شادی قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے ہوئی تھی اور فاسٹ باؤلر اس وقت راولپنڈی میں بنگلا دیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے میں مصروف ہیں۔

مزید :

کھیل -