دھاندلی کے سرداروں نے ڈسکہ میں ڈاکہ ڈالا، مریم اورنگزیب 

دھاندلی کے سرداروں نے ڈسکہ میں ڈاکہ ڈالا، مریم اورنگزیب 
دھاندلی کے سرداروں نے ڈسکہ میں ڈاکہ ڈالا، مریم اورنگزیب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی کوشش کی گئی،دھاندلی کے سرداروں نے ڈسکہ میں ڈاکہ ڈالا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ترجمان مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ آٹاچوری کرنیوالوں نے 20 پریذائیڈنگ افسران کواغواکیا،عوام کے حق پرڈاکہ مارناان کاکھیل بن چکا،ان کاکہناتھا کہ پرویزرشیدکی جگہ کوئی نہیں لے سکتا،پارٹی فیصلہ کریگی کون سینیٹ الیکشن میں جائےگا،خواتین کی نشست پرسعدیہ عباسی الیکشن لڑیں گی،ترجمان ن لیگ نے کہاکہ براڈشیٹ کو 45 لاکھ شریف خاندان کودینے پڑے۔