عمران نے زینب کو کہاں زیادتی کا نشانہ بنایا؟ کسی مکان یا کمرے میں نہیں بلکہ ایسی جگہ سامنے آ گئی کہ ہر پاکستانی لرز اٹھا، سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

عمران نے زینب کو کہاں زیادتی کا نشانہ بنایا؟ کسی مکان یا کمرے میں نہیں بلکہ ...
عمران نے زینب کو کہاں زیادتی کا نشانہ بنایا؟ کسی مکان یا کمرے میں نہیں بلکہ ایسی جگہ سامنے آ گئی کہ ہر پاکستانی لرز اٹھا، سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معصوم زینب کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے والا سفاک درندہ عمران قانون کی گرفت میں آ چکا ہے جس کا ڈی این اے بھی میچ کر گیا جبکہ اس نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”پولیس نے عمران علی کی گرفتاری کیلئے اس کی والدہ سے رابطہ کیا تو۔۔۔“ عمران کی والدہ کو جب بتایا گیا کہ ان کا بیٹا ہی زینب کا قاتل ہے اور اسے گرفتار کرنا ہے تو انہوں نے کیا کیا؟ تفصیلات جان کر آپ کا دل خون کے آنسو روئے گا
دوران تفتیش ملزم نے ایک اور تہلکہ خیز انکشاف بھی کیا کہ اس نے زینب کو کس جگہ پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر قتل کیا جس کے باعث پوری قوم لرز اٹھی ہے۔ ملزم کے مطابق اس نے زینب سمیت تین لڑکیوں کو کوڑے کے ڈھیر کے قریب یا اسی پر ریپ کر کے قتل کر کے پھینک دیا جہاں سے زینب کی لاش ملی تھی۔ 

غیر ملکی خبر رساں ادارے بی بی سی نے اپنی ایک رپورٹ میں پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ ”ملزم نہ صرف سیریل کِلر یعنی قاتل ہے بلکہ ایک سیریل پیڈوفائل بھی ہے جو نفسیاتی حد تک بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث ہے۔ملزم نے دورانِ تفتیش بتایا کہ وہ پکڑے جانے کے ڈر سے بچوں کا گلا گھونٹ کر انہیں موت کے گھاٹ اتارتا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں۔۔۔17 سالہ چینی لڑکی آئی فون 8 کی خاطر کنوارہ پن بیچنے کیلئے ہوٹل پہنچی تو کمرے میں داخل ہوتے ہی چار مرد آ گئے، خطرہ دیکھ کر بھاگنے لگی تو مردوں نے پکڑ لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ہر کوئی لرز اٹھا مگر حقیقت سامنے آئی تو سب عش عش کر اٹھے

ملزم نے دورانِ تفتیش بتایا کہ اس نے پانچ بچیوں کو زیرِ تعمیر گھروں میں ریپ کر کے قتل کیا اور لاش قتل کے دن ہی ٹھکانے لگا دی۔جبکہ زینب سمیت تین لڑکیوں کو کوڑے کے ڈھیر کے قریب یا اسی پر ریپ کر کے قتل کر کے پھینک دیا جہاں سے زینب کی لاش ملی تھی۔“