عہدوں پر رہتے ہوئے انسانیت دکھائیے
تحریر : علی عمران
عہدوں پر رہتے ہوئے انسانیت دکھائیے
ریٹائرمنٹ کے بعد تو سبھی صوفی اور فقیر بن جاتے ہیں
اے ﷲ ! میں تجھ سے نفع دینے والے علم، پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتا ہوں
یا اللہ تو رحیم و کریم ہے ہم گناہگارہیں ، پر بندے تو تیرےہیں
تیرے علاوہ ہمارا کوئی والی وارث نہیں
ہمیں عاجزی ، انکساری ، درگزر اور توبہ کرنے والوں میں شامل فرما
اَے اللہ رَبّ کریمﷻ تیرالاکھ لاکھ شکر ہے کہ تُو نے ہمیں اپنے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اُمتی ہونے کا اعزاز بخشا
یا اللہ! حَشر کے دِن ہمیں ، ہمارے والدین ، بہن بھائیوں ، اہل و عیال اور محسنوں کو حضرت محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب کرنا اور آپﷺ کے مبارک ہاتھوں سے حوضِ کوثر کا ٹھنڈا اور میٹھا پانی پینا نصیب فرمانا ۔آمین
بے شک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے.