آپریشن، دو کروڑ مالیت کی نان کسٹم پیڈ سگریٹ ضبط

  آپریشن، دو کروڑ مالیت کی نان کسٹم پیڈ سگریٹ ضبط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چوک سرور شہید(سپیشل رپورٹر)دو کروڑ سے زائد مالیت کی  نان کسٹم  سگریٹ سے لوڈ ٹرک پڑولنگ پولیس نے پکڑ کر کسٹم حکام کے حوالے کردیا، ٹرک میں 245کارٹن لوڈ تھے تفصیل کیمطابق پنجاب ھائی وے پیٹرولنگ پولیس پوسٹ ریاض آباد کی دبنگ کاروائی انچارج پوسٹ شیخ مبشر صاحب نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دوران چیکنگ ٹرک (بقیہ نمبر23صفحہ7پر)

نمبر 2180/c کو مشکوک جان کر چیک کیا جس پر تقریبا 245 کاٹن غیر قانونی سگریٹ لوڈ تھی انوائیس کے مطابق 21682500 روپے مالیتی ہے ٹرک مع ڈرائیور مع غیر قانونی سگریٹ انٹیلیجنس کسٹم آفیسر عاقب وکٹر کے حوالے کیا گیا جسکے خلاف مزید کارروائی  کسٹم ایکٹ کے تحت  کی جا رہی ہے