ریسکیو 1122 کے نئے بھرتی 561 اہلکاروں کی تربیت کل سے شروع

ریسکیو 1122 کے نئے بھرتی 561 اہلکاروں کی تربیت کل سے شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) ریسکیو 1122 میں 12 تحصیلوں میں بھرتی کئے گئے 561 ریسکیو اہلکاروں نے ٹریننگ کے لئے ریسکیو اکیڈمی 1122 کو رپورٹ کردیا ہے جن کی ٹریننگ کل سے شروع ہوگی۔ بتایا گیا ہے کہ ریسکیو 1122 کے لئے561 ریسکیو اہلکاروں کو 12تحصیلوں میں بھرتی کیا گیا جنہوں نے گزشتہ روز ریسکیو اکیڈمی میں ٹریننگ کے لئے رپورٹ کردیا ہے۔