ستوکتلہ، دلبرداشتہ 18سالہلڑکی کا زہریلا کیمیکل پی کر اقدام خودکشی، ہسپتال منتقل

ستوکتلہ، دلبرداشتہ 18سالہلڑکی کا زہریلا کیمیکل پی کر اقدام خودکشی، ہسپتال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر) ستوکتلہ کے علاقے میں 18 سالی لڑکی کا گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلہ کیمکل پی کر اقدام خودکشی۔تفصیلات کے مطابق ستوکتلہ کی رہائشی 18 سالہ عالیہ نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلا کیمیکل پی لیا جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں اس کا علاج معالجہ جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -