اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم فائنل معرکہ کے لئے کراچی پہنچنا شروع ہوگئی

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم فائنل معرکہ کے لئے کراچی پہنچنا شروع ہوگئی
اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم فائنل معرکہ کے لئے کراچی پہنچنا شروع ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل معرکے کے لئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی کراچی پہنچا شروع ہوگئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق ،فہیم اشرف اور وقاص لاہور سے کراچی پہنچے ہیں جبکہ پانچ غیر ملکیوں سمیت دیگر کھلاڑی کچھ دیر تک دبئی سے کراچی پہنچے ہیں۔
خیال رہے پشاور زلمی کی ٹیم انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ساتھ گزشتہ روز سے ہی کراچی پہنچ گئی تھی۔
دوسری جانب وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے رات کے اس پہر نیشنل سٹیڈیم کا دورہ کیا اورمیدان میں فائنل سے قبل کی جانے والے تیاریوں کا جائزہ لیا ۔

مزید :

PSL -PSL News Update -