مستونگ: کوچ اور کار میں تصادم،2 خواتین اور 4 بچے جاں بحق

مستونگ: کوچ اور کار میں تصادم،2 خواتین اور 4 بچے جاں بحق
مستونگ: کوچ اور کار میں تصادم،2 خواتین اور 4 بچے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مستونگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ تفتان شاہراہ پر کوچ اور کار میں تصادم میں دو خواتین اور چار بچے جاں بحق ہو گئے۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کوئٹہ تفتان شاہراہ پر کوچ نے کار کو ٹکر مار دی ،ٹریفک حادثے میں دو خواتین اورچار بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے، جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔