کراچی ؛پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے صائمہ ندیم کو باہر جانے سے روک دیا گیا، حراست میں لے لیا گیا

کراچی ؛پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے صائمہ ندیم کو باہر جانے سے روک دیا گیا، ...
کراچی ؛پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے صائمہ ندیم کو باہر جانے سے روک دیا گیا، حراست میں لے لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی سابق ایم این اے صائمہ ندیم کو باہر جانے سے روک دیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق صائمہ ندیم غیرملکی ایئرلائن کی پرواز ای کے503 سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو جارہی تھیں،صائمہ ندیم کو پرواز ٹیک آف ہونے تک آگے نہ جانے دیا گیا،صائمہ ندیم کو پرواز روانگی کے بعد پولیس اپنے ساتھ لے گئی ۔
زرائع کاکہناہے کہ سکیورٹی اداروں کے پاس فرار میں کوشاں پی ٹی آئی قیادت کی فہرست موجودہے۔