سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی نادیہ شیر نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی نادیہ شیر نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا
سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی نادیہ شیر نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے رہنما نادیہ شیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے ۔ 

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نادیہ شیر کاکہنا تھا کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس پر افسوس ہے ، قومی املاک اور شہداء کی یادگاروں کو نقصان پہنچانے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہو ں نے کہا کہ جیلوں میں قید تحریک انصاف کے کارکنوں کو پیغام دینا چاہتے ہوں کہ عمران خان نے آپ سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے، عمران خان کو صرف اور صرف اپنی فکر ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد اس جتھے کا حصہ نہیں رہ سکتی۔ 

مزید :

قومی -