بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر وزیراعظم نے پیغام جاری کردیا

بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر وزیراعظم نے پیغام جاری کردیا
بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر وزیراعظم نے پیغام جاری کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پاک بھار ت میچ دیکھنے کی تصویر ٹویٹر پر شیئر کی ہے۔
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  وزیراعظم کو شاہ محمود قریشی، شوکت ترین، حماد اظہر اور دیگر افراد کے ساتھ ٹی وی پر میچ دیکھ رہے ہیں۔وزیراعظم سرکاری دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں۔اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 'پاکستانی ٹیم خصوصاً بابر اعظم، جنہوں نے پوری جرات سے ٹیم کی قیادت کی اور رضوان اور شاہین آفریدی، جنہوں نے نہایت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ قوم کو آپ سب پر فخر ہے'۔

مزید :

اہم خبریں -T20 World Cup -T20 Picture Gallery -