لاہور میں ہی ہوں لندن نہیں گیا، مصطفی رمدے

لاہور میں ہی ہوں لندن نہیں گیا، مصطفی رمدے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( نامہ نگار خصوصی )ممتاز قانون دان مصطفیٰ رمدے نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے ساتھ لندن نہیں گئے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ لاہور میں ہی ہیں ۔
رمدے

مزید :

صفحہ آخر -