چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایسی چیز کا از خودنوٹس لے لیا کہ جان کر پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایسی چیز کا از خودنوٹس لے لیا کہ جان کر پاکستانیوں کی ...
چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایسی چیز کا از خودنوٹس لے لیا کہ جان کر پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس ثاقب نثار نے انتہائی اہم ادارے 1122 ریسکیو میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر از خود نوٹس لے لیاہے ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے 1122 میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر از خود نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ سیکرٹر ی داخلہ رپورٹ کے ساتھ 27 ستمبر کو سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے ۔
ڈی جی ریسکیو رضوان نصیر کی میبنہ کرپشن سے متعلق درخواست موصول ہوئی تھی ، ہیومن رائٹس سیل اسلام آباد کی جانب سے سیکرٹری داخلہ کو حکم نامہ موصول ہو گیاہے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -