ذخیرہ اندوزی کو قطعی برداشت نہیں کیا جائے گا، حماد اظہر

      ذخیرہ اندوزی کو قطعی برداشت نہیں کیا جائے گا، حماد اظہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر صنعت و پیداوارحماد اظہر نے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزی کو قطعی برداشت نہیں کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی نگرانی کر رہی ہے۔ ذخیرہ اندوزی کو قطعی برداشت نہیں کیا جائے گا۔
حماد اظہر

مزید :

صفحہ اول -