بجلی پھر مہنگی ہونے کا امکان 

بجلی پھر مہنگی ہونے کا امکان 
بجلی پھر مہنگی ہونے کا امکان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت کی جانب سے عوام پر ایک بار پھر  بجلی بم گرائے جانے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی چینل "دنیا نیوز "کے مطابق بجلی 2روپے 94پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان  ہے،قیمت میں اضافے سے صارفین پر ایک ماہ میں 20ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔