کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ
کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مستونگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے علاقہ میں مستونگ میں سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہو ا،جس سے 3اہلکار زخمی ہو گئے،ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر تینوں افراد کو فرسٹ ایڈ دی۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقہ مستونگ میںسکیورٹی فورس سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہو جس سے 3افراد زخمی ہو گئے،ا جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیادھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی ٹیموں نے بروقت موقع پر پہنچ کرجگہ کا جائزہ لیا، دھماکے کی وجہ سے تین اہلکار معمولی زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے،سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔