ساہوکا، مسلح افراد کا زمیندارپر حملہ پسٹل اور سوٹوں کے وار سے زخمی

ساہوکا، مسلح افراد کا زمیندارپر حملہ پسٹل اور سوٹوں کے وار سے زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ساہوکا(نامہ نگار)489ای بی کا رہائشی ماجد ستار ولد عبدالستاراپنے رقبہ سیشیشم کا درخت کا ٹ رہاتھا کہ ملزمان محمد رضوان اور محمد وارث قوم آرائیں نے اچانک حملہ کر دیا پسٹل کا فائر کیا جو مس ہو گیا پھر سوٹا اور ہنٹر سے تشدد کیا جس سے ماجد زخمی ہو گیا 15کی کال پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ملزمان کو موقع  سے گرفتار کر کے کاروائی شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -