یاسر گیلانی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر پولیس سے رپورٹ طلب
لاہور (نامہ نگار خصوصی)ایڈیشنل سیشن جج وسیم رفیق نے پی ٹی آئی موٹر سائیکل ریلی نکالنے کیخلاف درج دو مقدمات میں یاسر گیلانی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر پولیس سے 5 ستمبر تک تفتیشی رپورٹ طلب کرلی،عدالت نے یاسر گیلانی سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتوں میں پانچ ستمبر تک توسیع کردی۔
رپورٹ طلب