ویمن بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کیلئے پاکستان کے مزید 64کرکٹرز کی نامزدگیاں

ویمن بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کیلئے پاکستان کے مزید 64کرکٹرز کی نامزدگیاں
ویمن بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کیلئے پاکستان کے مزید 64کرکٹرز کی نامزدگیاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ویمن بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کیلئے پاکستان کے مزید 64کرکٹرز کی نامزدگیاں کردی گئی،پاکستان کی 11ویمن کرکٹرز کے نام ویمن بگ بیش لیگ کیلئے بھی شامل ہیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فاطمہ ثنا، نداڈار، ڈیانا بیگ، عالیہ ریاض، طوبہ حسن، نشرہ سندھو، عروبہ شاہ کے نام شامل  ہیں،بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کی ڈرافٹ یکم ستمبر کو ہوگی،پاکستان کے مجموعی طور پر80کرکٹرز کی نامزدگیاں ہوئی ہیں،حارث رؤف، شاداب خان، عماد وسیم، اسامہ میر، زمان خان کے ناموں کا پہلے اعلان ہو چکا ہے ،فخرزمان، نسیم شاہ،شان مسعود، صائم ایوب کے نام بھی شامل  ہیں،عثمان قادر، سرفراز احمد، عمر اکمل، امام الحق، محمد نواز،فہیم اشرف، حیدرعلی  ، محمد حسنین کے نام بھی شامل  ہیں۔

مزید :

کھیل -