بنگلہ دیش سے پاکستان کی تاریخی شکست کے بعد سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا وزیر اعظم پر طنز

بنگلہ دیش سے پاکستان کی تاریخی شکست کے بعد سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا وزیر ...
بنگلہ دیش سے پاکستان کی تاریخی شکست کے بعد سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا وزیر اعظم پر طنز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی شکست پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ 

ایک بیان میں سابق لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی اس کارکردگی پر میرے خیال میں وزیراعظم شہباز شریف کو وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو مزید ذمہ داریاں دینے پر غور کرنا چاہیے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو آج پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش جیسی نسبتاً کمزور حریف کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست ہوگئی۔ 

مزید :

ڈیلی بائیٹس -