کامیابیوں کی وجہ سے اپنے کام سے پیار ہے،ہماء علی

کامیابیوں کی وجہ سے اپنے کام سے پیار ہے،ہماء علی
کامیابیوں کی وجہ سے اپنے کام سے پیار ہے،ہماء علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و پرفارمر ہماء علی نے کہا ہے کہ خوشامدی لوگوں سے دور رہتی ہوں ‘زندگی میں کامیابیوں کی وجہ سے اپنے کام سے ایمانداری ہے ۔نے کہا کہ انسان کا جو مقدر ہے وہی اس کو ملتا ہے‘میں مسلسل محنت سے کامیابیاں حاصل کر رہی ہوں ‘میرے نزدیک کوئی نمبر یا نمبر دو نہیں ہوتا ہر فنکار پر مقبولیت کا ایک دور آتا ہے جب وہ لوگوں میں مقبول ہو جاتا ہے مگر اس کا مقصد یہ نہیں کی کوئی نمبر ون بن جاتا ہے ۔فن کی دنیا میں ویسے بھی نمبر ون یا نمبر دو کسی ڈکشنری میں نہیں لکھا ۔

مزید :

کلچر -