خاتون محتسب میر افیلبوس پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سٹاف کو لیکچر دیں گی

خاتون محتسب میر افیلبوس پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سٹاف کو لیکچر دیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور،) ایجوکیشن رپورٹر)صوبائی خاتون محتسب پروفیسر ڈاکٹر میرا فیلبوس گزشتہ روز پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں سٹاف کو دفتری مقامات پر خواتین سٹاف کی ہراسگی کے خلاف تحفظ کے حکومتی ایکٹ کے بارے میں خصوصی لیکچر دیں گی ۔ یہ ملازم پیشہ خواتین کے تحفظ کے لئے عوامی آگاہی مہم کا حصہ ہے جس کا مقصدملازمت پیشہ خواتین کو انکے حقوق سے باخبر رکھنا ہے ۔