پنجاب حکومت کا تحفظ خواتین بل کا اطلاق مرحلہ وار کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا تحفظ خواتین بل کا اطلاق مرحلہ وار کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کا تحفظ خواتین بل کا اطلاق مرحلہ وار کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحفظ خواتین بل سے پریشان مردو ں کیلئے خوشخبری آگئی ، اب بل کا اطلاق مرحلہ وار کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کی طرف سے بدھ کے روز تحفظ خواتین بل منظور کیا گیا تھا جس کے تحت خواتین پر تشدد کرنے پر مردوں کے جسم پر ٹریکر لگایا جاسکے گا اس کے علاوہ مرد کو 2 دن کیلئے گھر سے بے دخل بھی کیا جاسکے گا۔ پنجاب حکومت نے بل کی اسمبلی سے منظوری کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ بل کو بیک وقت پورے پنجاب میں لاگو نہیں کیا جائے گا بلکہ اس کا اطلاق مرحلہ وار کیا جائے گا، تحفظ خواتین بل کا سب سے پہلے نفاذ ملتان میں کیا جائے گا۔

مزید :

لاہور -