تعلقات کا شبہ‘ بیوی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی‘ حالت تشویشناک

تعلقات کا شبہ‘ بیوی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی‘ حالت تشویشناک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) ناجائز تعلقات کے شبہ پر خاوند نے بیوی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی متاثرہ خاتون کو شدید تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال داخل کروا دیا گیا تفصیل کیمطابق تھانہ بی زیڈ یو کے علاقہ چاہ کوڑے والا کے رہائشی عطاء اللہ حسین کو شک تھا کہ اسکی 30 سالہ بیوی بشریٰ کے کسی (بقیہ نمبر33صفحہ7پر )
کے ساتھ ناجائز تعلقات میں گذشتہ روز بشریٰ بی بی کھانا بنا رہی تھی کہ خاوند نے طیش میں آکر پٹرول چھڑک کر اسے آگ لگادی جس سے وہ بری طرح جھلس گئی اور اسکو تشویشناک حالت میں نشتر ہستپال داخل کروا دیا گیا ڈاکٹروں کیمطابق خاتون کا 80 فیصد حصہ جسم بری جھلس گیا اور اسکی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے کہ خاتون دو بچیوں کی ماں ہے جبکہ خاوند موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا پولیس نے متاثرہ خاتون کے بھائی کی درخواست پر ملزم کیخلاف کارروائی شروع کر دی اور اسکی گرفتار کیلئے چھاپے مار رہی ہے۔