پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
 پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی: (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کی جانب سے مخالف جماعتوں کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روزن لیگ کی ایک اہم وکٹ گر گئی ہے۔ ن لیگ کے سابق رکن سندھ اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر عرفان اللہ مروت بلاول ہاؤس پہنچ گئے۔ عرفان اللہ مروت نے بلاول ہاؤس ا?مد پر اعلان کیا کہ ن لیگ سے بیزار آ گیا ہوں اس لئے آصف زرداری سے ملاقات کے لئے آیا ہوں۔ سابق صدر سے ملاقات کے بعد انہوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

مزید :

صفحہ اول -