دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن 8مارچ کو منایا جائے گا

دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن 8مارچ کو منایا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں 8مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جائے گا اس موقع پر سیاسی اور انسانی حقوق کی تنظیمں سیمینارز منعقد کریں گی جس میں مقررین خواتین کے مسائل و حقوق اور خواتین پر ہونے والی زیادیتوں پر روشنی دالیں گے۔ان سمینارز میں خواتین وزرا،ارکان اسمبلی شرکت کریں گی۔

زرائع کے مطابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شریں مزاری اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اس موقع پربیان جاری کریں گے۔اخبارات اس دن کی مناسبت سے خصوصی ایڈیشن شائع کریں گے۔جبکہ ٹی وی چینلز خصوصی پروگرام نشر کریں گے۔