برمنگھم میں حجام کی دکان میں فائرنگ کرنے والے ملزمان کو29اپریل کو سزا سنائی جائے گی 

برمنگھم میں حجام کی دکان میں فائرنگ کرنے والے ملزمان کو29اپریل کو سزا سنائی ...
برمنگھم میں حجام کی دکان میں فائرنگ کرنے والے ملزمان کو29اپریل کو سزا سنائی جائے گی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برمنگھم( سید حسنین رضا )برطانوی عدالت حجام کی دکان پر ایک نوجوان پر فائرنگ کرنے والے د و ملز مان کو29اپریل کو سزا سنائے گی ۔ مئی 2019 میں ایک معمولی تنازعہ پر عزیر شاہد اور اس کے ساتھی طیب علی نے دن دہاڑے ایک چوبیس سالہ نوجوان کو حجام کی دکان کے اندرگھس کر گولی مار ی تھی جس پر برطانوی عدالت نے دونوں ملزمان کو ارادائے قتل کا اور اسلحہ رکھنے کا مرتکب قرار دیا۔پروفیس سٹریٹ سے تعلق رکھنے والا 19سالہ طیب علی اسلحہ رکھنے کے جرم میں قصور وار پا یا گیا ۔