لودھراں میں چچا زاد بھائی نے 7 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا

لودھراں میں چچا زاد بھائی نے 7 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا
لودھراں میں چچا زاد بھائی نے 7 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا
سورس: Representational Image

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لودھراں (ویب ڈیسک) لودھراں میں 7 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔جیو نیوز کے مطابق یہ دل خراش واقعہ لودھراں میں پیش آیا جہاں 7 سالہ معصوم بچہ درندگی کا شکار ہوگیا۔پولیس کا بتانا ہےکہ بچے کو زیادتی کا نشانہ چچا زاد بھائی نے بنایا، بچے کی تشدد زدہ لاش مراد پور میں کھیتوں سے ملی تھی۔پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم کو گرفتار کرلیا جس نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا ہے۔