نان ٹیکسٹائل شعبہ کی برآمدات میں 2.29 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا

نان ٹیکسٹائل شعبہ کی برآمدات میں 2.29 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(این این آئی) رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران نان ٹیکسٹائل کے شعبہ کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں 2.29 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ادارہ برائے شماریات کے مطابق رواں مالی سال میں نان ٹیکسٹائل کے شعبہ کی برآمدات 3.885 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے پہلے چار مہینوں کے دوران برآمدات سے 3.798 ارب ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ شعبہ کی برآمدات میںہونے والے اضافہ کا سبب پٹرولیم مصنوعات ‘ کھیلوں کے سامان اور چمڑے کی مصنوعات کی برآمدات میں ہونے والا اضافہ ہے

مزید :

کامرس -