پنجاب حکومت کا پراسیکیوٹرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا پراسیکیوٹرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے نکالے گئے پراسیکیوٹرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں مستقل کئے جانے والے پراسیکیوٹرز کا کیس پبلک سروس کمیشن کو ارسال کردیا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ان پراسیکیوٹرز کو میرٹ کی بنیاد پر مستقل کیا جائے گا۔ 
پنجاب حکومت

مزید :

صفحہ آخر -